: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی۔23ڈسمبر(ایجنسی)دہلی میں منچلوں نے ایک ڈاکٹر پر ہی تیزاب سے حملہ کر دیا، جس میں خواتین ڈاکٹر شدید طور پر جھلس گئی. حادثہ دہلی کے مصروف ترین علاقوں میں سے ایک راجوری گارڈن کا ہے۔ جہاں سکوٹی سوار ڈاکٹر پر دو نوجوانوں نے تیزاب پھینک دیا. تیزاب پھینکنے والے دونوں نوجوان بايك پر
سوار ہو کر آئے. اور ESI Hospital۔ہاسپٹل میں تعینات ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا۔حادثہ کو انجام دینے کے بعد دونوں نوجوان وہاں سے فرار ہوگئے۔26سالہ ڈاکٹر کو قریبی ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔جہاں سے اسے ایمس کے لئے ریفرکیا گیا۔فی الحال پولیس پورے معاملے کی جانچ میں جوٹ گئی ہے اور دونوں نوجوانوں کی تلاش کررہی ہے۔پولیس کا دعوی ہے کہ وہ حملہ آوروں کو جلد پکڑ لیے گی۔